تپڑ

( تَپَّڑ )
{ تَپ + پَڑ }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹاٹ کی گدی جس پر بنیے بیٹھتے ہیں، گدی۔