تتالا

( تِتالا )
{ تِتا + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) وہ راگ جو تین پلٹ سے مرکب ہو، تین تالوں والا راگ؛ طبلے کی سات مخصوص تالوں میں سے پانچویں تال ادھا، ترپٹ، تروٹ۔