تخمیری عمل

( تَخْمِیری عَمل )
{ تَخ + می + ری + عَمَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خمیر اٹھنا، خمیر کی وجہ سے ترشی یا کھٹاس پیدا ہو جانا۔