تخمی گھوڑا

( تُخْمی گھوڑا )
{ تُخ + می + گھو (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گھوڑا جو نسل کشی کے لیے مخصوص ہو اور جس کا نسل نامہ احتیاط سے رکھا جائے۔