تخمی خوشہ

( تُخْمی خوشَہ )
{ تُخ + می + خو (و مجہول) شَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تولیدی نظام کا وہ حصہ جہاں تولیدی جرثومے جمع ہوتے ہیں۔