تخمی فصل

( تُخْمی فَصَل )
{ تُخ + می + فَصَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فصل جس کو لگانے کے لیے تخم ریزی کی ضرورت ہو (برخلاف ان پودوں کے جو ایک جڑ سے ہی پھوٹتے اور پیدا ہوتے ہیں)۔