تخم ریحان

( تُخْمِ رَیحان )
{ تُخ + مے + رَے (ی لین) + حان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خشخاش کے مثل سیاہ گول بیج جو شربت وغیرہ کے علاوہو ادویات میں مستعمل ہیں، یاقلتہ الحمقا، یاقلہ، خرفہ، مسکن نور فرح بخش، لاطینی: Pursliain ocymum Pilosum