تخم خطمی

( تُخْمِ خَطْمی )
{ تُخ + مے + خَط + می }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گل خیرو کے بیج جو بطور دوا مستعمل ہیں۔