تخفیف تصدیع

( تَخْفِیفِ تَصْدِیع )
{ تَخ + فی + فے + تَص + دِیع }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی، درد سری کا خاتمہ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام۔