فارسی میں اسم 'شکم' کے ساتھ فارسی مصدر 'پروردن' سے فعل امر 'پرور' میں 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت بڑھا کر 'پروری' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٧٢ء کو "انتباہ الطالبین" میں مستعمل ملتا ہے۔