تخصیص بغیر مخصص

( تَخْصِیصِ بَغَیر مُخَصَّص )
{ تَخ + صی + صے + بَغَیر (ی لین) + مُخَص + صَص }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (منطق) کسی چیز کا بغیر دوسری چیز کے تعلق و خصوصیت کے مخصوص ہونا، خاص کیا ہوا۔