تخصیص کار

( تَخْصِیص کار )
{ تَخ + صی + صے + کار }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی کام کے کرنے میں انتہائی مہارت، مخصوص پہلو پر قدرت۔