تخدیری تسمم

( تَخْدِیری تَسَمُّم )
{ تَخ + دی + ری + تَسَم + مُم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مرض جو منشیات کے استعمال کے زہریلے اثرات کا نتیجہ ہوتا ہے۔