تخارج شرعی

( تَخارُجِ شَرْعی )
{ تَخا + رُجے + شَر + عی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تخارج جو شرع اور آئین کی رو سے ہو۔