تحویلی سلیگ

( تَحْوِیلی سِلیگ )
{ تَح + وی + لی + سِلیگ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (کیمیا) کچی دھات کے میل کی تبدیلی یا تحلیل کر کے دوسری شکل یا حالت یا عمل، کچی دھات کا وہ میل جو کیمیائی عمل کے بعد حچھاصل ہو۔