تحویلی ہاتھی

( تَحْوِیلی ہاتھی )
{ تَح + وی + لی + ہا + تھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ہاتھی جو شناخت کے لیے دیدیان کے سپرد کیا جائے تاکہ اس کے مرتبے یا اچھے برے ہونے کا پتہ چل جائے۔