عربی سے مشتق اسم مصدر 'شکل' بطور معطوف الیہ کے ساتھ 'و' بطور حرفِ عطف بڑھا کر عربی سے مورد اسم 'شباہت' بطور معطوف ملنے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٨٨ء کو "قصہ کفن چور (قلمی نسخہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔