تحفہ معجون

( تُحْفَہ مَعْجُون )
{ تُح + فَہ + مَع + جُون }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انوکھا آدمی، عجیب شخص؛ (طنزاً) نُقل محفل، مسخرہ؛ طرفہ معجون۔