تحقیرانہ

( تَحَقِیرانَہ )
{ تَح + قی + را + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ذلت آمیز، حقارت کا اندازہ وغیرہ لیے ہوئے، پرحقارت۔