تحصیل کنندۂ مال گزاری

( تَحْصِیل کُنَنْدَۂِ مال گُزاری )
{ تَح + صِیل + کُنَن + دَہ + اے + مال + گُزا + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مال گزاری اگاہنے والا، وہ معاملہ اگاہنے والا جو براہ راست بطور مالکان سرکار زمین بلاوساطت غیرے معاملہ داخل کرے۔