تحفظ انواع

( تَحَفُّظِ اَنْواع )
{ تَحَف + فُظے + اَن + واع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نسل کی حفاظت، نسل کو ختم ہونے سے بچانا۔