تحفظ ذات

( تَحَفُّظِ ذات )
{ تَحَف + فُظے + ذات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) انسان کا اپنی جان بچانے کا وہ فطری جذبہ جو دوسرے جذبوں پر حاوی ہوتا ہے۔