تحفظاتی

( تَحَفُّظاتی )
{ تَحَف + فُظا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تحفظات سے منسوب، بچانے والے، مضرات سے بچائے والے۔