تحسین تلفظ

( تَحْسِینِ تَلَفُّظ )
{ تَح + سی + نے + تَلَف + فُظ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ترفیم، الفاظ کی ٹھیک ٹھیک ادائیگی، حسن صوت، سہولت لفظ کی غرض سے تغیر اصوات، خوش آوازی، شستگی الفاظ۔