تحریک ترک موالات

( تَحْرِیکِ تَرْک مَوالات )
{ تَح + ری + کے + تَر + کے + مَوا + لات }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (سیاست) حکومت سے بدظن ہو کر عوام کی احکام سرکاری سے روگردانی، حکومت کے ساتھ عدم تعاون و اتحاد۔