تحریک حاضر

( تَحْرِیکِ حاضِر )
{ تَح + ری + کے + حاضِر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دور جدید کی وہ تحریک جس میں ہر وہ بات جو ماضی میں ہوئی ہو اس کی نفی کرنے یا اس میں نقص نکالنے کی تجویز، زیرعمل یا زیرغور تحریک۔