تحریک سودیشی

( تَحْرِیکِ سُودیشی )
{ تَح + ری + کے + سَدے (ضمہ س مجہول، و غیرملفوظ) + شی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ہندوستان کی وہ سیاسی تحریک جس میں غیرملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور ملکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا۔