تحریک عدم تعاون

( تَحْرِیکِ عَدَم تَعاوُن )
{ تَح + ری + کے + عَدَم + تعا + وُن }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - تحریک ترک موالات، (سیاست) حکومت سے بدظن ہو کر عوام کی احکام سرکاری سے روگردانی، حکومت کے ساتھ عدم تعاون و اتحاد۔