تحریم خمر

( تَحْرِیمِ خُمْر )
{ تَح + ری + مے + خُمْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - شراب یا منشی اشیاء کے حرام ہونے کی کیفیت یا حکم وغیرہ۔