تحریک نگاری

( تَحْرِیک نِگاری )
{ تَح + رِیف + نِگا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی مصنف کی عبارت یا اسلوب بیان وغیرہ کی نقل، تصرف، چربا، بگڑا ہوا نقشہ؛ عبارت وغیرہ میں تبدیلی کا عمل۔