تحریک اتحاد اسلامی

( تَحْرِیکِ اِتِّحادِ اِسْلامی )
{ تح + ری + کے + اِت + تِحا + دے + اِس + لا + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ملت اسلامیہ کے اتحاد کی وہ تحریک جو رنگ نسل فرقہ قبیلہ سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف مسلمان سمجھنے کی ترغیب دیتی ہے، دنیا کے مسلمانوں کو متحد بنانے کا عمل لائحہ۔