تحریک استحقاق

( تَحْرِیکِ اِسْتِحْقاق )
{ تَح + ری + کے + اِس + تِح + قاق }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (آئین) اسمبلی میں کسی مسئلے پر بحث کرنے کی تجویز پیش کرنے کا منظور شدہ یا طے شدہ حق۔