تحریک التوا

( تَحْرِیکِ اِلْتَوا )
{ تَح + ری + کے + اِل + تُوا }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز۔