تبغیض

( تَبْغِیض )
{ تَب + غِیض }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دشمن ہونے یا بغض رکھنے کا عمل، دشمنی ڈال دینے کا کام۔