تبکچی

( تَبَکْچی )
{ تَبَک + چی }
( ترکی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہی خزانے کا ایک ملازم، محکمہ مالیات شاہی کا ایک کارندہ۔