تبغ الصحرائی

( تَبَغُ الصَّحْرائی )
{ تَبْغُص (ال غیر ملفوظ) + صَح (فتحہ ص مجہول) + را + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نشہ آور) بوٹی جس کے پھول نیلے لال یا ارغوانی ہوتے ہیں، جنس تبغ سے متعلق ایک ذیلی قسم۔ (Lobelia imflata)۔