تبرع

( تَبَرُّع )
{ تَبَر + رُع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنے طور پر وہ کام کرنا جو واجب نہ ہو، (ثواب کے لیے) بخشا، مفت دینا، عطا کرنا، (مجازاً) نفل، عبادت۔