تبرکاً

( تَبَرُّکاً )
{ تَبَر + رُکَن }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - برکت کے ساتھ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر۔