شکریہ

( شُکْرِیَّہ )
{ شُک + ریْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


شکر  شُکْرِیَّہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے۔ عربی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٤ء کو "سفرنامہ سرسید احمد خان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : شُکْرِیے [شُک + ریْ + یے]
١ - شکر، سپاس (یہ خدا کے لیے نہیں صرف اس کے بندوں کا احسان ماننے کے موقع پر مستعمل ہے)۔ منت پذیری کا اظہار، احسان ماننے کا اعتراف اور محسن کی تعریف۔
"تمھارا بھی شکریہ۔"      ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٤٨ )
  • سَپاس
  • curse
  • imprecation
  • malediction