تبزیری

( تَبْزِیری )
{ تَب + زی + ری }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تبزیر سے متعلق، (وہ کام وغیرہ) جس میں فضول خرچی اور انسراف ہو۔