تبدیل کا مسطرہ

( تَبْدِیل کا مِسْطَرَہ )
{ تَب + دِیل + کا + مِس + طَرَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیڑامیٹر میں پارے کی بلندی اس نلی میں ایک ارتفاع معین کہلاتی ہے اور وہ تفاوت جو درمیان نہایت زیادہ اور نہایت کم ارتفاع کے ہے وہ تبدیل کا مسطرہ کہلاتا ہے۔