ترعرع

( تَرَعْرُع )
{ تَرَع + رُع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بچے کا) جوان ہو جانا، بلوغ کو پہنچنا۔