ترشاوا

( تُرْشاوا )
{ تُر + شا + وا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لیموں اور نارنگی وغیرہ کی نوع کے درخت یا ان کے پھل۔