ترش آبی

( تُرْش آبی )
{ تُرْش + آ + بی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پانی کا کھٹا پن، پانی کے ترش ہونے یا کھاری ہونے کی حالت، نیز مجازاً۔