ترددی زمین

( تَرَدُّدی زَمِین )
{ تَرَد + رُدی + زَمِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کی اقسام میں سے ایک قسم جس میں ایک فصل خریف کی اور ایک فصل ربیع کی اول بدل کر زیرکاشت لائی جائے، چاول وغیرہ کی کاشت ہو اور دوسری میں دیگر اجناس کی۔