ترجیعی گانا

( تَرْجِیعی گانا )
{ تَر + جی + عی + گا + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جوابی راگ، نغموں کا وہ مجموعہ جسے باری باری سے گایا جاتا ہے، بالخصوص وہ گانے جو عیسائی اپنی عبادت میں گاتے ہیں، انگریزی Antiphenal۔