ترچھا مخروط مضلع

( تِرْچھا مَخْروطِ مَضَلَّع )
{ تِر + چھا + مَخ + رو + طے + مُضَل + لَع }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مساحت) وہ مخروط مضلع جو راس سے قاعدے پر کھینچے ہوئے عمود کا پائین قاعدے کے نقطہ وسطی پر منطبق نہ ہو۔