ترخص

( تَرَخُّص )
{ تَرَخ + خُص }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اجازت، رخصت، آسانی؛ (فقہ)؛ نماز وغیرہ میں آسانی یعنی اجازت قصر۔