ترجیحی قرضہ

( تَرْجِیحی قَرْضَہ )
{ تَر + جی + حی + قَر + ضَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بنکاری) قرضے کی ایک قسم جس کی بنا کوئی خاص ترجیح ہو، انگریزی Preference Debit۔