ترجیحی محصول

( تَرْجِیحی مَحْصُول )
{ تَر + جی + حی + مَح + صُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات و مالیات) وہ محصول جو کوئی حکومت مقامی صنعتوں وغیرہ کے تحفظ کی خاطر برآمدہ اشیاء کو محدود کرنے کے لیے عائد کرے۔